پارکو1974میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا، حکومت پاکستان اور امارات ابو ظہبی کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ حکومت پاکستان اس منصوبے کے 60فیصد شیئرز جبکہ امارات ابو ظہبی اپنی مبادلہ انویسٹمنٹ کمپنی کے ذریعے 40فیصد شیئرز کے مالک ہیں۔

پاکستان کے کارپوریٹ سیکٹر میں سب سے بڑی اور مربوط انرجی کمپنی

ہمارے کاروبار