پارکو کے اندرونی کمیونیکیشن کا حصہ ہونے کے ناتے پلس کمپنی کے ملازمین اور بیرونی شراکت داروں کو کمپنی کی سرگرمیوں اور خبروں کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔اس کے علاوہ پلس کراچی سے ماچھی کے تک بشمول ہماری ریفائنری، تمام ملازمین کی نمائندگی کرتا ہے۔ ملازمین کے مضامین اور دیگر کنٹری بیوشنز کی مدد سے ہمیں کمپنی کے کونے کونے میں ہونے والے واقعات آپ تک پہنچانے میں مدد ملتی ہے۔
تازہ ترین اشاعت 2020 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں