پارکو مڈ کنٹری ریفائنری ملک کی سب سے بڑی اور جدید ترین آپریٹنگ ریفائنری ہے، جہاں ریفائننگ کے تمام اہم مراحل پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔
View moreپارکو کا کراس کنٹری پائم لائن نیٹ ورک جس میں پارکو کے ذیلی ادارے پیپکو کا نیٹ ورک بھی شامل ہے، کراچی سے شروع ہو کر لاہور کے قریب ماچھی کے تک جاتا ہے۔ یہ نیٹ ورک 2000کلو میٹر طویل ہے۔
View moreپارکو تیل مصنوعات اور سروسز کی ایک وسیع رینج فراہم کرتا ہے جو اسے پاکستان کی سب سے بڑی اور مربوط توانائی کمپنی ثابت کرتی ہے۔
View more